https://partners.ifxinvesting.com/

پارٹنرز کے آغاذ کے حوالے سے متفرق سوالات

میرے لئے یہ سود مند کیوں ہے کہ میں انسٹا فاریکس کا پارٹنر بنوں اور میرے ریفر کئے گئے صارفین سٹارٹ آپ بونس حاصل کریں

ذیل میں کمپنی کے پارٹنر کے لئے سٹارٹ آپ بونس کے فوائد درج کئے جا رہے ہیں ؟

  • اگر آپ کا صارف بونس کی رقم کے ساتھ تجارت کرتا ہے تو آپ تب بھی کمیشن حاصل کر سکتے ہیں ;
  • آپ نئے آنے والوں کو با آسانی ریفر کر سکتے ہیں کیونکہ سٹارٹ اپ بونس سے فاریکس کاپی سسٹم میں شامل ہوا جا سکتا ہے جس سے نئے آنے والے تاجران ماہر تاجران کی ٹریڈز کو نقل کرسکتے ہیں اور نفع بنا سکتے ہیں ;
  • بونس کی شرائط میں یہ شامل ہے کہ صارف کو کبھی بھی رقم جمع کروانے کا کہا جا سکتا ہے تاکہ وہ اپنی تجارت کو جاری رکھ سکے تاکہ صارفین اصل نفع بھی حاصل کر سکیں .
میرا ریفرل پروگران سٹارٹ آپ بونس کے لئے کس طرح استعمال ہوتا ہے ؟

سٹارٹ آپ ایک مفت ابتدائی سرمایہ ہے جو کہ صارفین کو اس قابل کرتا ہے کہ وہ وال سٹریٹ کے تاجر کا روپ دھار سکیں اور اپنا پہلا 100 ڈالرز کا نفع بنا سکیں در اصل چند تاجران کم ہی تاجران ہیں جو کہ 500 ڈالرز تک کی سرمایہ کاری کی سکت رکھتے ہیں جب کہ ہم اپنے صارفین کو یہ موقع فراہم کرتے ہیں کہ وہ بغیر سرمایہ کاری کے تجارت کر سکیں اور کامیابی کی صورت میں نفع نکلوا سکیں - وہ صارفین کہ جو مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال کا شکار ہیں اور خود سے تجارت نہیں کرنا چاھتے ؟ تو وہ بونس کی رقم کو فاریکس کاپی سسٹم میں استعمال کر سکتے ہیں اس سسٹم میں اندراج اور کامیاب تاجر کی سروس حاصل کرنے سے صارف جہاں نفع حاصل کر سکتا ہے وہیں وہ ماہر تاجران کا سا تجربہ بھی حاصل کر سکتا ہے اور تجارت کے آغاذ کے لئے اعتماد حاصل کر سکتے ہیں - مختصرف یہ کہ ہمارا نو ڈیپازٹ سٹارٹ آپ بونس تجارت میں تجربہ حاصل کرنے کا ایک شاندار موقع ہے اور اس کی مدد سے صارفین نفع بھی کما سکتے ہیں

میں ایک صارف کو سٹارٹ آپ بونس کے لئے کس طرح راغب کر سکتا ہوں ؟

سٹارٹ آپ بونس میں تمام فوائد کی ایک فہرست درج ہے

  • صارفین اکاونٹ کی تصدیق کراوئے بغیر سٹارٹ آپ بونس کی رقم نکلوا سکتے ہیں یعنی تصدیقی دستاویزات کی ضرورت نہیں ہوتی ہے ;
  • لینڈنگ پیج پر فارم مکمل کرنے کے بعد بونس کی رقم چند منٹوں میں اکاونٹ میں جمع کروا دی جاتی ہے ;
  • -صارفین خود سے تجارت کرنے کے لئے بونس کی رقم استعمال کر سکتے ہیں یا فاریکس کاپی سسٹم میں کامیاب تاجران کی ڈیلز کو کاپی کر سکتے ہیں ;
  • کامیاب تجارتی شرائط : 1:1000 تک کی لیوریج اور 10 فیصد کا سٹاپ آوٹ لیول.
کیا میں کمیشن حاصل کرسکوں گا کہ اگر میرا صارف بونس کی رقم کی تجارت کرے ؟

یقینی طور پر آپ حاصل کرسکیں گے آپ کو کمیشن ملتی ہے چاھے صارف اصل رقم سے تجارت کرے یا بونس کی رقم سے تجارت کرے - بہرحال جب صارف اصل رقم سے تجارت کرتا ہے تو آپ کمیشن حاصل ہونے کے فوری بعد نکلوا سکتے ہیں - بونس کی رقم پر بننے والی کمیشن {ایک جتنی ہی ہوتی ہے} صرف تب ہی نکلوائی جاسکتی ہے کہ جب آپ کا صارف رقم جمع کروائے اور تجارت جاری رکھے - بنیادی مقصد یہ ہے کہ بونس کی وجہ سے صارف کو تجارت کے لئے لگایا جائے لہذا آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے آپ کو کمیشن نکلوالنے میں کسی مشکل کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا - یہ لازم ہے کہ ہر صارف کو معائدہ میں بیان کی گئیں تجارتی لاٹس کو مکمل کرنا ہوگا - لہذا آپ کو مزید معلومات کے لئے پارٹنر ریلیشن ڈیپارٹمنٹ سے رابطہ کرنا ہوگا

اگر کمپنی ایک صارف کو نو ڈیپازٹ بونس مفت میں دیتی ہے تو صارف کو رقم جمع کروانے کی کیا ضرورت ہے ؟

ممکن ہے کہ آپ نے یہ سوچ لیا ہو کہ بونس ایسی بہت سے پیش کش کرتا ہے کہ بہت سی رقم کمائی جا سکے کیونکہ یہ فاریکس کاپی سسٹم میں استعمال ہوتا ہے بہرحال صارف کو نفع نکلوالنے کے لئے رقم جمع کروانا ضروری ہے

میں بونس پروگرام کے قواعد و ضوابط کا مطالعہ کہاں کر سکتا ہوں ؟

سٹارٹ آپ بونس پروگرام کے شرائط و ضوابط کو جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںلنک.

میں اپنے صارف کو یہ کس طرح باور کروا سکتا ہوں کہ رقم جمع کروانے کے بعد بونس اور نفع کی رقم کا کیا بنے گا ؟

یہ پروگرام کا نام یہ ظاہر کرتا ہے کہ سٹارٹ آپ بونس سے مراد فاریکس میں تجارت کا آغاذ ہے - اسی وجہ سے کمپنی اپنے صارفین کو اپنے رقم سے تجارت کرنے کا مشورہ دیتی ہے کہ جب وہ بونس کی رقم سے نفع بنا لیتے ہیں - صارف جب رقم جمع کروا لیتا ہے تو نفع کے ساتھ والا سٹارٹ آپ بونس بھی ختم ہو جاتا ہے نفع کی رقم تجارتی اکاونٹ میں جمع کر دی جاتی ہے جو کہ بونس پروگرام کی شرائط مکمل ہونے کے بعد اکاونٹ سے نکوائی جا سکتی ہے

میرے ریفرل کو بونس نہیں ملا اس کی کوئی وجہ ؟

اگر صارف کو بونس نہیں ملتا تو اس کی یقینی طور پر اس کو وجہ بتائے جائے گی - یہ اطلاع اس ای میل پر دی جائے گی کہ جو فارم میں درج کیا گیا ہوگا - اپنے ریفرل کو ای میل چیک کرنے کا بتائیں اس کے علاوہ آپ بھی مراسلہ ارسال کر سکتے ہیں startup-bonus@instaforex.comاپنے ریفرل کا اکاونٹ نمبر درج کریں تو آپ کو انفرادی بنیادوں پر جواب دیا جائے گا

میرے صارفین کو ملنے والی بونس کی رقم مختلف کیوں ہوتی ہے ؟

بونس کی رقم کا انحصار ان کی لوکیشن / ملک پر ہوتا ہے

میں یہ کیسے جان سکتا ہوں کہ صارف کو کتنا بونس ملے گا ؟

صارف اپنے آپ کو ملنے والی بونس کی رقم کی رقم کو اس لنک پر جا سکتا ہے لینڈنگ پیج.

میں یہ کس طرح دیکھ سکتا ہوں کہ میرے صارف کو بونس مل گیا ہے ؟

پارٹنر کیبنٹ میں اس صارفین کی تفصیل ہوتی ہے کہ جو نو ڈیپازٹ بونس حاصل کر چُکے ہوں - یہ صارف آپ کے ایفی لی ایٹ گروپ میں خود کار طریقے سے آ جاتا ہے کہ جب وہ حاصل ہونے والی بونس کی رقم کے 10 فیصد کی رقم جمع کرواتا ہے

میں نے اپنے ریفرل کے فون نمبر والا خط موصول کیا ہے ایسا کیوں ہے ؟

-جب ایک خاص نفع حاصل کر لینے کے بعد صارف کے اکاونٹ میں تجارت کا عمل منسوخ کر دیا جاتا ہے تو آپ کو ایک ای میل موصول ہوتی ہے کہ جس میں صارف کا فون نمبر درج ہوتا ہے اس کے بعد آپ اپنے ریفرل کو کال کرتے ہوئے یہ بتا سکتے ہیں کہ اس کا اکاونٹ کیوں معطل کیا گیا ہے اور اس کو بحال کرنے کے لئے کیا کرنا ہوگا - رقم جمع کروانی ہوگی - اسی دوران صارف کو بذریعہ ای میل بھی یہ پیغام پہنچایا جاتا ہے بہرحال تجربہ یہ بتاتا ہے کہ صارف پارٹنر کی جانب سے فون کال کو ذیادہ اہمیت دیتا ہے

کیا میرے ریفرلز اپنے پہلے سے کھولے گئے اکاونٹس میں بونس حاصل کر سکتے ہیں کہ جو وہ استعمال نہیں کرتے ؟

جی ہاں وہ کر سکتے ہیں لیکن اس کے لئے انہیں سٹارٹ اپ بونس کی ٹیم سے رابطہ کرنا ہوگاstartup-bonus@instaforex.com.

جب میرا کوئی صارف رقم جمع کروائے گا تو کیا اس کی مجھے اطلاع دی جائے گی

یقینا آپ کو اس کی اطلاع دی جائے گی

InstaForex portal for partners © Copyright 2007-2023
Trading on Forex with InstaFintech Group