https://partners.ifxinvesting.com/
بطور پارنٹر اندراج کروائیں
پارٹنر لاگ ان

تشہیری مواد

انسٹا فاریکساپنے پارٹنرز کو تشہیری مواد کی ایک وسیع رینج فراہم کرتا ہے جس کی مدد سے وہ نئے صارفین کو اپنی جانب راغب کر سکتے ہیں بینرز تمام سائزوں اور تمام فارمیٹس میں دستیاب ہیں ریڈی میڈ بُک لیٹس / کتابچہ کے لے آووٹ ، متعدد تعلیمی مواد ، خصوصی سرٹیفکیٹس، فاریکس انفارمرز ، برانڈ پراڈکٹس اور ایواٹرز پارنٹرز کو پیش کئے جاتے ہیں

انسٹا فاریکس کی جانب سے تجویز کئے جانے والے تشہیری مواد میں شامل ہے بینرز تمام فارمیٹس میں اور ریڈی میڈ لے آووٹ برائے لیف لٹسمختلف تعلیمی معلومات, خصوصی پیٹنٹس, فاریکس انفارمرز, برانڈیڈ پراڈکشنز and انسٹا فاریکس ایویٹرزجو کہ انسٹا فاریکس کے مرکزی دفتر سے جاری کئے جاری ہیں

بینرز
پارٹنر کی اور اپنی اور دوسری ویب سائٹ پر بینرز سسٹم لگانے کے سسٹم کی وجہ سے آپ اپنے علاقہ سے صارفین کو راغب کر سکتے ہیں اور اس کی تعداد میں مسلسل اضافہ کر سکتے ہیں جس سے آپ کی آمدن میں اضآفہ ہو سکتا ہے
ٹیسرز
یہ ٹیسرز پارٹنر کی ویب سائٹ پر لگائے جا سکتے ہیں جو کہ کمپنی پر اعتماد کا اظہار ہیں مزید یہ کہ یہ ٹیسرز ان کے لئے بھی دستیاب ہیں جو کہ انٹرنل تبادلہ کا سسٹم استعمال کرتے ہیں اور اس کے لئے خصوصی اکاونٹ استعمال کرتے ہیں
کلب کارڈ
اگر آپ متعدد خصوصی سہولیات حاصل کرنا چاھتے ہیں تو انسٹا فاریکس کلب کے ممبر بنیں آپ کو انسٹا فاریکس کی جانب سے ایک خصوصی بونس دیا جائے گا جو کہ تجارتی اکاونٹ میں پر مرتبہ رقم جمع کروانے پر ملتا ہے اور یہ صرف کلب ممبران کے لئے یہ دستیاب ہوتا ہے
ٹریننگ کورس
انسٹا فاریکس اپنے پارٹنرز کو ڈسٹنٹ تعلیمی کورس فراہم کرتا ہے اس پروگرام میں اپنے اکاونٹ میں 100 ڈالرز جمع کریں اور یہ کورس حاصل کریں جس میں لیکچرز کے علاوہ فنڈامینٹل اور ٹیکنیکل تجزیات بھی شامل ہیں
تعلیمی ویڈیو
انسٹا فاریکس اپنے پارٹنرز کو ویب سائٹ پر لگانے کے لئے بہت سے تعلیمی ویڈیوز فراہم کرتا ہے اس کے اس علاوہ آپ یہ اپنے صارفین میں بھی تقسیم کرسکتے ہیں
فاریکس انفارمرز
انسٹا فاریکس ویب سائٹ مالکان کو ایک نئی سروس فراہم کرتا ہے - فاریکس انفارمر جو کہ ان کی ویب سائٹ پر استعمال ہوسکتے ہیں - انفارمر ایک گرافیکل آپ ڈیٹ ہونے والے ایلی منٹس ہیں جو کہ پارٹنز کی ویب سائٹ یا صارف کی ویب سائٹ کو ایک نئی ذندگی دیتے ہیں
برانڈیڈ پراڈکٹس
انسٹا فاریکس نے برانڈیڈ پراڈکٹس کا ایک تسلسل بنا رکھا ہے جو کہ خصوصی طور پر صارفین اور پارٹنرز کے لئے اب انسٹا فاریکس کا ہر پارٹنر ان کو بطور انعام یا یاد گار اپنے مستقل صارفین کو پیش کر سکتا ہے
انسٹا فاریکس ایواٹرز
انسٹا فاریکس کے ایواٹرز کی وجہ سے آپ بہت سے ایف ایکس فورمز اور بلاگز پر بطور کمپنی کے نمائندہ رابطہ کر سکتے ہیں یا آئی بی پارٹنرز کے طور پر حصہ لے سکتے ہیں - بہرحال انسٹا فاریکس کے فاریکس ایواٹرز برانڈ کو ظاہر کرتا ہے اور کمپنی کے آفیشل نمائندہ ہونے کو ظاہر نہیں کرتا ہے
کوٹس ڈسٹریبیوشن
اس صفحہ پر آپ یہ معلومات حاصل کر سکتے ہیں انسٹا فاریکس کی جانب سے ویب ماسٹر اور ویب سائٹ کے مالکان کے آن لائن کوٹس کو کس طرح حاصل کیا جاسکتا ہے اور استعمال کیا جا سکتا ہے - انسٹا ٹریڈر میں موجود تمام کوٹس کو یہاں حاصل کیا جاسکتا ہے
انسٹا فاریکس ویڈیو
ہم انسٹا فاریکس کے متعلق ایک نئی ویڈیو پیش کرتے ہیں اس کی تاریخ اور فتوحات کے بارے میں ایک تعارف آپ کو پیش کیا گیا ہے - یہ ویڈیو ڈاون لوڈ کرنے اور ٹی وی سکرین پر دیکھنے کے علاوہ انٹرنیٹ پر بھی لگائی جا سکتی ہے
InstaForex شراکت داروں کے لئے پورٹل © Copyright 2007-2025
ٹریڈ مارکس برائے نسٹا فن ٹیک گروپ آف کمپنیر