https://partners.ifxinvesting.com/
بطور پارنٹر اندراج کروائیں
پارٹنر لاگ ان

صارفین کو راغب کرنا

InstaForex - نے بہت سے ایسے ٹولز بنا رکھے ہیں کہ جن کی مدد سے نئے صارفین کو راغب کیا جا سکتا ہے - فائدہ بخش اور آسان تجارتی شرائط کے ساتھ ساتھ جو کہ بے مثل فوائد رکھتی ہیں اور صارفین کا بہتر انداز میں اپنی جانب راغب کر سکتی ہیں کمپنی نئے خیالات کو بھی عملی جامہ پہنانے کے لئے کوشاں ہے کہ جیساء کہ InstaForex پیش کرتا ہےمقابلہ جات جو کہ تاجران کے لئے ہے اور اس کی کُل سالانہ انعامی رقم 500000 ڈالرز ہے - اس کے ساتھ ساتھ اپنے کاروباری دوستوں کو بونس کی ایک بڑی قسم فراہم کرتی ہے تجارتی اکاونٹ کھولیں اور اس میں رقم جمع کروائیں

InstaForex کی جانب سے تعلیمی پراجیکٹس کا ذکر کرنا بھی ضروری ہے - متعدد فورمز کے علاوہ ویب ریسورس پر بھی بے شمار مواقع ہوں education.instaforex.com اور advisors.instaforex.com

InstaForex مقابلہ جات
InstaForex کے صارفین کے پاس یہ شاندار موقع ہے کہ وہ بہت سے مقابلہ جات میں حصہ لے سکتے ہیں کہ جن کی مجموعی انعامی رقم 500000 ڈالر سالانہ ہے - اس تمام کے علاوہ نقد انعامات اور شاندار ڈیوائسیز اور بے مثل کاریں بھی بطور انعام دی جاتی ہیں
InstaForex بونس
InstaForex اپنے صارفین کو بونس بھی فراہم کرتا ہے کہ جو ان کے اکاونٹ میں جمع ہو جاتے ہیں جیساء کہ سٹارٹ آپ بونس ، 100 فیصد بونس ، کلب بونس ، اور ہر مرتبہ رقم جمع کروانے پر 30 فیصد اور 55 فیصد بونس
تعلیمی کورس
فاریکس سے مکمل نا بلد لوگوں کو فاریکس کی جانب لانے کے لئے ایک بنیادی طریقہ یہ ہے کہ کرنسی تجارت کی بنیادی تعلیم فراہم کی جائے تا کہ نئے آنے والے فاریکس میں تجارت کر سکیں
فورمز
اس کے علاوہ ایک اور بے مثل طریقہ بھی InstaForex ایفی لی ایٹ پروگرام میں آتا ہے جو کہ فورمز کا استعمال کرنا ہے - فورم میں اپنے لنک کو لگانے سے آپ صارفین کو اپنے جانب راغب کر سکتے ہیں
ایفی لی ایٹ لنک
نئی صارفین کو سسٹم میں شامل کرنے کا ایک اہم ٹول ایفی لی ایٹ لنک ہے - InstaForex ایفی لی ایٹ پروگرام میں شامل ہونے والے پر پارٹنر کو ایک لنک دیا جاتا ہے
پی اے ایم ایم سسٹم
InstaForex صارفین پی اے ایم ایم سسٹم تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں - پی اے ایم ایم سسٹم سرمایہ کاروں اور مینجنگ تاجران کے درمیان ربط کا نام ہے - اس نظام کی بنیاد ٹرسٹ مینجمنٹ ہے - نفع ایک خود کار طریقہ سے تاجران اور سرمایہ کاروں کے درمیان تقسیم ہوتا ہے
فاریکس کاپی سسٹم
InstaForex کی جانب سے جدید فاریکس کاپی سسٹم کا متعارف کروایا گیا ہے جو کہ پسندیدہ تجارتی انسٹرومنٹس کے لئے آپ کو یہ موقع فراہم کرتا ہے آپ کامیاب تاجران کی ڈیلز کو کاپی کر سکیں اور اپنی مرضی سے تجارتی حجم سیٹ کر سکیں - فاریکس کاپی تاجران ہر کاپی کی گئی ٹریڈ پر کمیشن حاصل کرتے ہیں جب کہ ان کو فالو کرنے والوں کا کامیاب حکمت عملی اور کامیاب تجارت ملتی ہے
InstaForex کیو آر کوڈ
InstaForex partners have a new excellent marketing tool – QR code. Simple, cost-effective, and efficient, the innovative tool will help you to acquire new clients. Print the QR code with the link to https://www.instaforex.com/pk/ with your affiliate code on leaflets, brochures, business cards, T-shirts, or publish it on your website, blog, or any other resources.
InstaForex شراکت داروں کے لئے پورٹل © Copyright 2007-2025
ٹریڈ مارکس برائے نسٹا فن ٹیک گروپ آف کمپنیر